ایک وقت آئے گا جب حکومت کو الیکشن کرانے کا کہا جائے گا، میڈیا سے گفتگو
یہ حکمران ذہنی پستی کا شکار ہیں، اصل میں یہ لوگ فساد چاہتے ہیں۔ شیخ رشید
عمران خان کا پیغام دیتا ہو ں کہ اسلام آباد کسی کے باپ کا نہیں ہے، بلکہ 24 کروڑ عوام کا ہے،
اسلام آباد کے اندر سے اتنے لوگ نکلیں گے، اگر آپ نے کوئی ڈرون یا ربڑ کی گولیاں چلائیں تو پھر آپ اسلام آباد سے بھاگ نہیں سکیں گے،
معیشت تو تباہ ہے، ڈار کو کیا ملا ہے؟ آئی ایم ایف نے ملاقات کا بھی ٹائم نہیں دیا، دنیا کو پتا ہے یہ بھکاری ہیں۔
عمران خان نے اگر ملاقات کی ہے تو الیکشن کا مطالبہ کیا ہے، اس کے علاوہ کے عمران خان نے کوئی مطالبہ نہیں کیا۔
انہوں نے کہا کہ ذمہ دران کو سمجھنا چاہیے کہ ہوا بدل گئی ہے، ہر آدمی کی جیب میں موبائل فون ہے،
کس کس کے موبائل کو پکڑیں گے، یہ حکمران ذہنی پستی کا شکار ہیں،
اصل میں ملک میں یہ لوگ فساد چاہتے ہیں، کیونکہ 13 جماعتیں مل کر بھی عمران خان کا مقابلہ نہیں کرسکتیں۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت