پارٹی چیئرمین کا عہدہ رکھنے کا قانونی جواز نہیں رکھتے‘لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں استدعا
‘ عہدے سے ہٹاکر نیا پی ٹی آئی چیئرمین مقرر کرنے کا حکم دیا جائے۔
درخواست گزار آفاق ایڈووکیٹ نے اپنی پٹیشن میں تحریک انصاف کو نیا چيئرمین مقرر کرنے کا حکم دینے کی استدعا کی
قف اپنایا کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل کردیا ہے اس لیے وہ اب چیئرمین کا عہدہ اپنے پاس رکھنے کا قانونی جواز نہیں رکھتے
جس کی بنیاد پر عدالت عمران خان کو چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹائے اور تحریک انصاف کو پارٹی کا نیا چیئرمین مقرر کرنے کا حکم دے۔
خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دیا تھا
الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 63 پی کے تحت نااہل قراردیا
الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی قومی اسمبلی کی سیٹ خالی قرار دیا گیا
الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا
اپنے فیصلے میں الیکشن نے کہا کہ عمران خان کی نااہلی 5 رکنی کمیشن کا متفقہ فیصلہ ہے
چیئرمین پی ٹی آئی نے غلط گوشوارے جمع کروائے، عمران خان رکن قومی اسمبلی نہیں رہے۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت