پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج شام پریس کانفرنس کریں گے
احتجاجی کال کو رائیونڈ اجتماع کے پیش نظر معطل کیا گیا ہے۔
فواد چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج پریس کانفرنس کریں گے
امید ہے آج شام تک انھیں ہسپتال سے گھر منتقل ہونے کی اجازت مل جائے گی تاہم ابھی تک ڈاکٹرز نے انھیں ہسپتال سے ڈسچارج نہیں کیا۔
رائیونڈ کے دعائیہ اجتماع کے پیش نظر آج احتجاج کی کال معطل کر دی گئی ہے۔‘
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت