عمران خان کی ڈھابوں سے کھانا کھاتے ویڈیوز وائرل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کے مختلف ڈھابوں پر کھانا کھاتے ہوئے ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔عمران خان کی سوشل میڈیا پر وائرل ان ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ دو مختلف ڈھابوں پر بیٹھے ہیں۔ایک جگہ وہ نان کو چائے میں ڈبو کر کھا رہے ہیں جبکہ ایک جگہ وہ تندوری روٹی، دال اور گاجر ، لیموں کے اچار کے ساتھ لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ عمران خان کی ان ویڈیوز پر مداح ان کی سادگی کی خوب تعریفیں کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ عمران خان کے وزیر اعظم بننے سے قبل بھی ایک ایسی ہی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ پیزا کافی میں ڈبو کر کھا رہے تھے۔

امارات میں سیاحت سے آمدن 5ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی

Shakira could face 8 years in jail

پاکستانی ٹیم نے مجھے کرکٹ سے پیار کرنے پر مجبور کر دیا، اشنا شاہ

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.