عمران خان کے ساتھ پوری قوت کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب

پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کی سیاست کیلئے لازم و ملزوم ہیں۔

مختصر مدت میں صوبے کے عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے مثالی کام کیے ہیں۔
پرویز الہیٰ کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لاہور سے لانگ مارچ کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
بق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے آغاز کے بعد اس حوالے سے تحریک انصاف کی حکمت عملی کی تفصیلات بھی سامنے آ گئی ہیں۔
تحریک انصاف کا لانگ مارچ ایک ہفتے کی تاخیر یعنی 4 نومبر کو اسلام آباد پہنچنے کا امکان ہے۔
عمران خان اس دوران پنجاب بھر میں عوامی رابطہ مہم چلا کر عوام کو لانگ مارچ کا حصہ بنائیں گے۔
عمران خان کا اب اسلام آباد واپس جانے کی بجائے پنجاب میں ہی قیام کیے جانے کا امکان
عمران خان لانگ مارچ کی تیاریوں کو لاہور سے مانیٹر کریں گے۔
ہر ضلع کی تنظیم کو 6 ہزار کارکنان کو لانگ مارچ میں لانے، کھانے پینے کے انتظامات مکمل کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.