فارن فنڈڈ فتنہ پنجاب میں طاقتورکا قانون چاہتا ہے: وفاقی وزیراطلاعات

جھوٹ اور غلاظت سے بھری پریس کانفرنس کرسکتے ہیں : مریم اورنگزیب

لیکن 4 دن میں ایف آئی آرنہیں کٹ سکی۔ پنجاب میں عمران خان کی اپنی حکومت، اپنی پولیس، اپنی انتظامیہ لیکن ایف آئی آرنہیں کٹ سکی
فارن فنڈڈ فتنہ پنجاب میں طاقتور کا قانون اور جھوٹی ایف آئی آرکٹوانا چاہتا ہے
فارن فنڈڈ فتنہ غلط ایف آئی آرکٹوانے کیلئے پنجاب انتظامیہ کو پریشرائز کر رہا ہے
فارن فنڈڈ فتنہ اپنی خواہش کے مطابق غیر قانونی ایف آئی آر کٹوانے پر بضد ہے۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ 2 گھنٹے کی الزام، بہتان اور جھوٹ بھری پریس کانفرنس کرسکتے ہیں، ٹاک کر سکتے ہیں
لیکن چار دن گزرنے کے بعد اپنی حکومت میں چار دن قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر نہیں کٹوا سکا
جب کہ عمران نیازی کی خواہش پر ایف آئی آر درج کرنے کیلئے پی ٹی آئی کے ڈنڈا برداروں نے تھانوں پر بھی دھاوا بولا
فارن فنڈڈ فتنہ وزیراعظم، وزیر داخلہ اور آئی ایس آئی کے افسر پر قاتلانہ حملے کا بھونڈا الزام لگا رہا ہے
لیکن حقیقی آزادی دلوانے والا فارن فنڈڈ فتنہ وزیر آباد کے تھانے میں ایف آئی آر نہیں کٹوا سکتا۔

دوسری طرف آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کے عہدہ چھوڑنے سے متعلق اندرونی کہانی سامنے آگئی
آئی جی پنجاب نے عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر کے معاملے پر کیا
Shakira could face 8 years in jail

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.