احتجاج کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی،فیاض الحسن چوہان نے مظاہرے میں شریک کارکن کو تھپڑ جڑ دیا۔
فیاض الحسن چوہان نے احتجاجی مظاہرے میں شریک کارکن کو تھپڑ مار دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مری روڈ پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے احتجاج کیا،
جس پر کارکن فیاض الحسن چوہان سے ناراض ہو گیا اور شکوہ کیا کہ آپ نے مجھے تھپڑ کیوں مارا؟
فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ٹائر میں پیٹرول چھڑکتے وقت پیٹرول کارکنوں پر گِرا جس سے آگ لگ سکتی تھی
آپ کو بچہ سمجھ کر تھپڑ مارا۔ کارکن نے جواب دیا کہ آپ نے مجھے پیار سے نہیں زور سے تھپڑ مارا ہے۔
یاد رہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے منگل کو دوبارہ لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔
چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ ذمہ دار لوگوں کے استعفے کے بغیر شفاف انتخابات نہیں ہوسکتے
اعظم سواتی نے اپنے اوپر ہونے والے تشدد پر ہر فورم پر بات کی،ارشد شریف کے معاملے پر بھی جوڈیشل کمیشن بنایا جائے
آئی جی سے جب پوچھا کیسے ملزم کی ویڈیو لیک ہوئی تو کہتا ہے کہ یہ ہیک ہوگئی، ملزم کی ویڈیو کیسے لیک ہوئی اس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔
عمران خان نے کہا کہ میں اپنی پارٹی اور قوم سے 3 ایشوز پر بات کرنا چاہتا ہوں،3 دن ہوگئے ہیں
پنجاب میں ہماری حکومت ہے لیکن اب تک ایف آئی آر درج نہیں کرا پائے،مجھے معلوم ہے کہ واقعہ میں کون ملوث ہے ان کے خلاف ایف آئی آر کٹوانا چاہتا ہوں۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت