اداکار کو ثابت قدم رہنے کا مشورہ دیا، واقعے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
فیروز خان کو شوبز انڈسٹری کی شدید مخالفت کا سامنا ہے۔اداکار پر سابقہ اہلیہ پر تشدد کے الزامات ہیں
شوبز انڈسٹری کے لوگ فیروز خان پر پابندی اور انہیں انڈسٹری کی نمائندگی سے محروم کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں
تاہم پرستاروں کی جانب سے اب بھی ان کی حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کسی ریسٹورنٹ میں بیٹھے ہیں
جہاں ویٹر کی جانب سے انہیں پلیٹ میں ایک کیک پیش کیا جاتا ہے جس پر اداکار کو ثابت قدم رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
فیروز خان اور علیزہ سلطان 2018میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے
ان کے ہاں 2 بچوں کی پیدائش بھی ہوئی تھی تاہم رواں برس 3 ستمبرکو دونوں کے درمیان علیحدگی ہوگئی ۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت