فیروز خان کے سابقہ اہلیہ پر تشدد کے ثبوت سامنے آگئے

علیزے سلطان نے خود پر ہونے والے مبینہ کےتصویری ثبوت فیملی کورٹ شرقی میں جمع کرائے

فیروز خان کے سابقہ اہلیہ علیزے سلطان پرمبینہ تشدد کے ثبوت سامنے آگئے۔
اداکارہ مریم نفیس نے علیزے سلطان کے ساتھ ہونے والے سلوک پر افسوس کا اظہار کیا
عدالت میں میں جمع کرائے گئے تصویری شواہد کے مطابق علیزے سلطان کو 7 جولائی 2020 کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس سے ان کے بازو پر چوٹ کے نشانات آئے تھے۔
فیروز خان نے سابقہ اہلیہ علیزے شاہ کو 10 مئی 2021 کو بھی مارپیٹ کا نشانہ بنایا۔
علیزے کے اہلخانہ نے جنا ح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر سے ان کا قانونی طبی معائنہ(ایم ایل او ) کروایا
اور اس کی رپورٹس بھی عدالت میں جمع کرائی ہیں۔ ایم ایل او کے مطابق تشدد کے نتیجے میں علیزے کے بازو اور کمر پر چوٹ کے نشانات پائے گئے۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.