قربان فاطمہ حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کے لیے ملتان سے براستہ موٹر وے سمبڑیال پہنچ چکی ہیں
تحریک انصاف کی رہنما قربان فاطمہ مرکزی نائب صدر خواتین ونگ حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کے لیے سمبڑیال آمد۔کل اپنے لیڈر عمران خان اور شاہ محمود قریشی کا یہاں کی مقامی قیادت کے ہمراہ شاندار استقبال کریں گی ۔تفصیل کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما و نائب صدر خواتین ونگ قربان فاطمہ حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کے لیے سمبڑیال پہنچ چکی ہیں یہاں کی مقامی قیادت کے ہمراہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا استقبال کریں گی۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت