قوائد و ضوابط

انکشاف  ڈاٹ کام کو استعمال کرنے پر درج ذیل شرائط کا فوری اطلاق ہوگا

آپ انکشاف ڈاٹ کام کے استعمال سے قانونی طور پر جائز مقاصد حاصل کریں گے اور کسی دوسرے کے حقوق پر اثر انداز نہیں ہوں گے

کسی دوسرے شخص کو ڈرانے، دھمکانے، ذہنی دباؤ کا شکار کرنے، دقت کا سبب بننے، فحش یا خیر اخلاقی مواد بھیجنے اور سائٹ پر جاری بحث و مباحثے کو معمول کے مطابق نہ چلنے دینے سے اجتناب کرنا ہو گا۔

اس ویب سائٹ کے تمام تخلیقی حقوق انکشاف ڈاٹ کام کے نام محفوظ ہیں۔ انکشاف ڈاٹ کام پر شائع ہونے والے مواد کو کسی بھی صورت میں اپنے ذاتی اور غیر کاروباری استعمال کے علاوہ نہ تو نقل کریں گے، نہ کسی دوسری جگہ شائع کریں گے، نہ اس کے حصے بخرے کریں گے، نہ ریورس انجینئرنگ کریں، نہ ڈاؤن لوڈ کریں گے، نہ پوسٹ کریں گے، نہ براڈ کاسٹ کریں گے، نہ کسی دوسرے ذریعے سے اس کی ترسیل کریں گے یا عوام الناس کو بہم پہنچائیں گے کسی دوسرے مقصد کے لیے استعمال کرنے کے لیے پہلے انکشاف ڈاٹ کام سے تحریری اجازت لینا ہو گی۔

کسی بھی استعمال کنندہ کو انکشاف ڈاٹ کام کے ٹریڈ مارک، ڈیزائن رائٹس اور کاپی رائٹس کے استعمال کا لائسنس حاصل نہیں ہو سکتا۔

قارئین کی جانب سے انکشاف ڈاٹ کام کے ساتھ شئیر کی گئی تحریر، تصاویر، گرافکس، ویڈیو اور آڈیوکو انکشاف ڈاٹ کام بلامعاوضہ کسی بھی صورت میں استعمال کر سکتا ہے جبکہ مخصوص حالات میں اسے یہ حق بھی حاصل ہوگا کہ وہ یہ مواد کو کسی تیسرے فریق کے ساتھ بھی شیئر کر سکے مواد بھیجتے وقت اس بات کا خیال رکھا جائے کہ اس مواد سے کسی (خاص طور پر پاکستان کے) قانون کی خلاف ورزی نہیں ہو رہی۔

انکشاف ڈاٹ کام کو یہ حق حاصل ہو گا کہ وہ آپ کے بھیجے ہوئے مواد کو جب چاہے ضائع کر دےانکشاف  ڈاٹ کام پر شائع ہونے والی آرا اور تاثرات کے ذمہ دار لکھنے یا بیان کرنے والے خود ہوں گے کسی دوسری ویب سائٹ کے لِنک کا موجود ہونے کا مطلب یہ ہرگِز نہیں ہے کہ انکشاف ڈاٹ کام اُس ویب سائٹ کی ذمہ داری لیتا ہے۔

انکشاف ڈاٹ کام قارئین، کالم نویسوں اور تبصرہ نگاروں کے مواد میں غلطی، کمی یا مواد کے کبھی بھی غیردرست ہونے کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔

قارئین کے کسی بھی بالواسطہ یا بلاواسطہ نقصان کی صورت میں انکشاف ڈاٹ کام ذمہ دار نہیں ہو گا

شرائط سے متعلق کوئی سوال پوچھنا چاہیں تو ہمیں ای میل کریں

inkashafurdu@gmail.com