لانگ مارچ روکنے کی استدعا سپریم کورٹ نے مسترد کر دی

نوٹس جاری کرنے کی استدعا بھی سپریم کور ٹ نے مسترد کر دی

سپریم کورٹ نے عمران خان کو توہین عدالت کیس میں نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
سپریم کورٹ نےکہا کہ عمران خان عدالت آکر واضح کردیں کہ کس نے کیا کہا تھا۔
جب کہ لانگ مارچ کے اعلان کرنے پر نوٹس لینے کی استدعا عدالت نے مسترد کردی۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں بینچ نے توہین عدالت سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔
اس موقع پر عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ ریلی کے حوالے سے یقین دہانی عمران خان کی جانب سے وکلا نے کرائی تھی۔
عمران خان کے بیان سے لگتا ہے انہیں عدالتی حکم سے آگاہ نہیں کیا گیا۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.