عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف حکومت نے نئی تیاریاں کر لی ہیں۔ رپورٹ
مظاہرین سے نبرد آزما ہونے کے لئے خصوصی فنڈ کی منظوری بھی دے دی گئی۔
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کو اس سلسلے میں خصوصی طور پر 33 کروڑ 39 لاکھ کی گرانٹ ملے گی۔
رقم کا مقصد مظاہرین کو کنٹرول کرنے کے لئے خصوصی یونٹ قائم کرنا ہے۔
یہ رقم وزارت داخلہ کے ماتحت ادارے کو انسدادِ مظاہرہ یونٹ بنا کر دینے کے لیے منظور کی گئی ہے
جس کا مقصد انسداد فساد اور بلوہ بتایا جاتا ہے ۔ پولیس نے پی ٹی آئی لانگ کے پیش نظر ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کو حکم نامہ جاری کر دیا
گیسٹ ہاؤسز اور ہوٹلز کو ہدایت کی ہے کہ لانگ مارچ کے شرکاء کو کرائے پر کمرے نہ دئیے جائیں۔
روزانہ کی بنیاد پر ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کی چیکنگ ہو گی۔پولیس
لانگ مارچ کے شرکاء کو کرائے پر کمرے دینے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہو گی۔
عمران خان نے کہا کہ جس طرح لاہور نے میرا استقبال کیا اہلیان لاہور کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
پاکستان کےبننے کے بعد یہ سب سے بڑا انقلاب ہے،یہ انقلاب پاکستان کو حقیقی معنوں میں غلامی سے آزاد کرے گا۔
ہم بیرونی سطح پر کنٹرول سے آزاد ہونا چاہتے ہیں۔جو چور ہم پر مسلط کیے گئے ان سے بھی آزاد ہونا چاہتے ہیں۔
جو بھی ان چوروں کے ساتھ کھڑا ہوگا عوامی سمندر انہیں بھی بہا لے جائیگا۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت