،ہر لانگ مارچ میں بیک ڈور ہی مذاکرات ہوتے ہیں۔ چوہدری پرویز الٰہی
چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ سی سی پی او لاہور اچھا کام کر رہے ہیں، ایک اچھے افسر کو ہم کیوں فارغ کریں۔
سی بی ڈی بلیوارڈ کلمہ چوک کی ری ماڈلنگ منصوبے کے سنگ بنیاد کی تقریب کے موقع پر لانگ مارچ کے دوران مذاکرات سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مذاکرات ہو رہے ہیں
ہر لانگ مارچ میں مذاکرات بیک ڈور ہی ہوتے ہیں۔
چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ سی سی پی او لاہور اچھا کام کر رہے ہیں، ایک اچھے افسر کو ہم کیوں فارغ کریں۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں پیغام کیوں بجھواؤں گا، شہباز شریف تمہارے پاس بات کرنے کے لیے ہے کیا؟
شہبازشریف ڈگی میں بیٹھ کر ملنے جاتے تھے، میں نے ان سے بات کی جن سے آپ ملنے جاتے تھے، شہبازشریف میں تمہارے پاس پیغام کیوں بجھواوں گا۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت