لانگ مارچ کے شرکاء کو رہائش دینے سے روک دیاگیا

اسلام آباد کے ہوٹلوں اور گیسٹ ہاؤسز میں قیام کی اجازت دینے کے حوالے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

پولیس روزانہ کی بنیاد پر ہوٹلز، گیسٹ ہاؤسز کی چیکنگ کرے گی تاکہ حکم نامے پر عمل درآمدہو سکے۔
لانگ مارچ کے حوالے سے اسلام آباد کے تمام ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز پر پابندی عائد
اس صورت حال کے سبب علاج،سرکاری امور ،کاروبار اور تفریح کے لئے وفاقی دارالحکومت آنے والے کے لئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی۔
اسلام آباد پولیس نے کہا کہ شہر کا کوئی ہوٹل یا گیسٹ ہاؤس پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے شرکاء کو اپنے یہاں نہیں ٹھہرائے گا۔
پولیس روزانہ کی بنیاد پر ہوٹلز، گیسٹ ہاؤسز کی چیکنگ کرے گی تاکہ حکم نامے پر موثر عمل درآمد کو ممکن بنایا جاسکے۔
لانگ مارچ میں شریک شخص کو کمرہ کرائے پر دینے پر سخت کارروائی ہوگی۔اسلام آباد پولیس کا حکم نامہ
ہوٹل مالکان کا کہنا ہے کہ جو افراد ان کے یہاں رہائش کے لئے آتے ہیں،ان کے حوالے سے یہ تعین کرنا بہت مشکل ہوگا
راولپنڈی اور اسلام آباد تجارت کے بھی اہم مراکز ہیں لوگ صدیوں سے تجارت کے لئے آتے ہیں

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.