لانگ مارچ کے شرکاء کو ریڈ زون داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔
ریڈ زون کا دائرہ زیروپوائنٹ تک بڑھا دیا گیا، ریڈ زون میں پولس، رینجرز اور فوج تعینات ہوگی
اسلام آباد میں ماہر نشانہ باز تعینات کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے، سکیورٹی فورسزکو ہدایات جاری کی گئی ہیں
کسی بھی ہنگامی صورتحال کیلئے ہر وقت الرٹ رہا جائے، سکیورٹی اداروں نے فیصلہ کیا ہے کہ اسلام آباد کو جانے والے تمام غیر روایتی رابطے پیر سے سیکیورٹی کی وجہ سے بند کردئے جائیں
، اس مقصد کے لئے تربیت یافتہ نشانے باز مارگلا ہلز اور اطراف کے علاقوں میں تعینات کردئے جائیں گے تاکہ کوئی بھی کرمنل داخل نہ ہوپائے۔
سکیورٹی کے سخت اقدامات پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک کے بعد کئے جارہے ہیں
آڈیو میں اسلام آباد کے باہر اسلحہ جمع کرنے کے خدشے کے تحت کئے جارہے ہیں
ماہر نشانہ باز اہلکاروں کو پہلی مرتبہ تعینات کیا جارہا ہے کیوں کہ آڈیو لیک کی وجہ سے اسلام آباد اور اطراف کے علاقوں کے رہائشی خوفزدہ ہیں
اسلام آباد کے تمام ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیا گیا، پمز، پولی کلینک اور ایف جی ایچ کے عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت