ماڈل اداکارہ آمنہ رائے کی سالگرہ

ماڈل اداکارہ آمنہ رائے کی سالگرہ ساتھی فنکاروں فیملی ممبران کی شرکت اس موقع پر کیک کاٹا گیا تفصیلات کے مطابق آمنہ رائے نے ا پنی سالگرہ اپنے اندازسے ا پنے دوستوں کوخاندان کیساتھ منائی۔ اداکارہ نے اس تقریب کی ویڈیوزسوشل میڈیا پراپلوڈ کیں جس پران کے مداحوں اورسوشل میڈیا صارفین نے ا ن کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا اداکارہ اپنے اس خاص دن کومنانے کیلئے ر نگوں سے بھرپورایک تقریب کا انعقاد کیاجس میں رنگ برنگے غباروں،پھولوںاورنگوںسے بھرے ہوئے کیک شامل تھے

سالگرہ تقریب میں اداکارہ لیلی،سدرہ نور،ماہم نعیم،رابیل،مناہل،مشی، ڈانس ڈائریکٹر راجو، فیشن ڈیزائنر ٹمی، پرڈیوسر رانا نور،اور گلوکار ثقلین عیسی خیل نے شرکت کی اس موقع پر گلوکار ثقلین نے اپنی شاندار پررفارمنس کا مظاہرہ کیا اداکارہ آمنہ رائے نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خوشی کے پل منانے کے مواقع اسی طرح حاصل ہوتے ہیں میری سالگرہ میں تمام دوستوں فیملی ممبران نے شرکت کر کے میری خوشیوں کو دوبالا کردیا ہے

انہوں نے کہا کہ ان دنوں پنجابی اردو فلموں میں جلوہ گر ہوں واضح رہے کہ اداکارہ و ماڈل آمنہ رائے کو ابھی شو بز کی دنیا میں قدم رکھے زیادہ عرصہ نہیں ہوا، مگر انہوں نے جو بھی کام کیا اسے ہر کسی نے سراہا۔ وہ کئی ٹی وی شوز میں شرکت کر چکی ہیں، کئی برینڈز کے لئے فوٹو شوٹ کروا چکی ہیں۔

بھارت، لمپی سکن کا وائرس پندرہ ریاستوں تک پھیل گیا، ایک لاکھ سے زائد مویشی ہلاک

Shakira could face 8 years in jail

سعودی عرب میں باربر شاپس کیلئے6نئی شرائط عائد کردی گئیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.