مجھے گرفتار کرنے کیلئے حکومت ہر کوشش کررہی ہے۔ شیخ رشید
،عمران خان کو مشورہ دے سکتا ہوں، سربراہ عوامی مسلم لیگ
حکمران لانگ مارچ سے خوفزدہ ہیں،قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔
عمران خان کا لاہور میں اچھا استقبال ہوا ،راولپنڈی کے عوام عمران خان کے ساتھ باہر نکلیں
چاہے میں گرفتار ہوں یا نہ ہوں عمران خان کا اچھا استقبال ہوگا۔نسلی اور اصلی مشکل میں ساتھ کھڑا ہوتا ہے،اداروں سے کوئی لڑائی نہیں۔
چودھری برادران میرے بھائی ہیں۔شیخ رشید نے مزید کہا کہ صوبائی سیاست نہیں کرتا،3 خاندانوں سے میرا تعلق ہے۔
امید کرتے ہیں کہ مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے کوشش ہوگی اور بات چیت نتیجہ خیز ہونی چاہیے۔
مجھے گرفتار کرنے کیلئے حکومت ہر کوشش کررہی ہے،عمران خان سے بات ہوگئی،لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کے لیے جا رہا ہوں۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت