مسلم لیگ نون کی رکن پنجاب اسمبلی نے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو شیئر کی
مریم نواز کی سالگرہ کی تقریب لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں کی گئی
صارفین نے انہیں سوشل میڈیا پر آڑے ہاتھوں لیا
مریم نواز جو اس وقت لندن میں موجود ہیں کی سالگرہ کے موقع پر ایک شاندار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔
مریم نواز کی غیر حاضری میں سالگرہ کی ویڈیو مسلم لیگ ن کی ایم پی اے سعدیہ تیمور نے ٹوئٹر پر شیئر کی۔
ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ لاہور کے ہوٹل میں شاندار تقریب کے انتظامات کیلئے بھاری اخراجات کیے گئے ۔
سوشل میڈیا صارفین نے پیسے کے ضیاع پر غصے کا اظہار کیا۔ ایک صارف نے لکھا کہ ’وہ یہاں نہیں ہے لیکن آپ نے اسے خوش کرنے کے لیے لاکھوں خرچ کیے؟
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت