مسجد الحرام میں شجرکاری انشیٹو کا افتتاح

شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے پیر کو مسجد الحرام میں شجرکاری انشیٹو کا افتتاح کیا

ڈاکٹر السدیس نے کہا کہ حرمین شریفین کی انتظامیہ مسجد الحرام میں پائدار بنیادوں پر صاف ستھری ہوا کا بندوبست کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
حرم شریف کے صحنوں میں سبزہ زاروں سے زائرین لطف اندوز ہوں۔ ڈاکٹر السدیس
انتظامیہ چاہتی ہے کہ ماحولیاتی آلودگی سے نمٹا جائے اور صاف ستھری توانائی پر انحصار کیا جائے۔ ڈاکٹر السدیس
ڈاکٹر السدیس نے کہا کہ مسجد الحرام کے صحنوں میں شجرکاری کے انتظامات کا جائزہ مکمل کرلیا گیا ہے۔ طے کیا گیا ہے کہ 3 اہم مقامات پر سبزہ زاروں کا اہتمام کیا جائے گا۔ کنکریٹ کی خارجی دیواروں، جنوبی صحن اور پلوں کے بعض ستونوں پر سبزے کا اہتمام ہوگا۔ جدید ترین ٹیکنالوجی سے استفادہ کیا جائے گا۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.