مشہور بھارتی یوٹیوبر ٹریفک حادثے میں ہلاک

بھارت میں ٹرک نے موٹرسائیکل پر سوار مشہور یوٹیوبر کو کچل دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ابھی یودے مشرا ریاست مدھیا پردیش میں اپنے دوستوں کے ہمراہ موٹرسائیکل چلارہا تھا۔ اس دوران ہائی وے پر ٹرک نے اسے کچل دیا۔رپورٹس کے مطابق ہلاک ہونے والا یوٹیوبر انٹرنیٹ پر اسکائی لارڈ کے نام سے مشہور تھا۔

ابھی یودے مشرا نے اپنی آخری ویڈیو یوٹیوب پر دو ہفتے قبل اپ لوڈ کی تھی جہاں اس کے فالوورز کی تعداد 16 لاکھ سے زائد ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مرنے والے یوٹیوبر کے سوشل میڈیا اکانٹس پر مداح اور فالوورز دکھ کا اظہار کر رہے ہیں۔

بھارت، لمپی سکن کا وائرس پندرہ ریاستوں تک پھیل گیا، ایک لاکھ سے زائد مویشی ہلاک

Shakira could face 8 years in jail

سعودی عرب میں باربر شاپس کیلئے6نئی شرائط عائد کردی گئیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.