مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں محبوبہ مفتی نے نظر بند کرنے کی تصدیق کر دی ۔محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات بتایا گیا کہ مجھے شمالی کشمیر کے علاقے پتن جانے کی اجازت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ آج پولیس کی جانب سے ہمارے گھر کے دروازوں کو باہر سے تالہ لگا دیا گیا ہے۔سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ڈھٹائی سے اپنی چالوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.