ہرخاتون کو حق انتخاب حاصل ہے، کوئی ریاست، ادارہ یا فرد یہ حق نہیں رکھتا
ایک عورت کے اپنے جسم کے ساتھ کیا کرنا ہے،ا سے کیا پہننا ہے اور کیسے پہننا ہے؟ حقوق نسواں کی نوبل انعام یافتہ پاکستانی کارکن کا وڈیو پیغام
نوبل انعام یافتہ انسانی حقوق کی پاکستانی کارکن اور حقوق نسواں کی علمبردار ملالہ یوسفزئی نے آزادی کی تحریک چلانے والی ایرانی خواتین کی حمایت کااعلان کردیا۔
رواں ماہ سیلاب زدگان کی مشکلات کا جائزہ لینے کیلیے پاکستان کا دورہ کرنے والی ملالہ یوسفزئی نے ایرانی خواتین سے اظہاریکجہتی کیلیے وڈیو پیغام جاری کیا ہے۔
ملالہ یوسفزئی نے اپنے وڈیو بیان میں کہاکہ اس وقت ایران میں لڑکیاں اور نوجوان خواتین آزادی کی ایک تحریک کی قیادت کررہی ہیں ، ہرخاتون کو حق انتخاب حاصل ہے، کوئی ریاست، ادارہ یا فرد یہ حق نہیں رکھتا کہ وہ اس بات کا فیصلہ کرے کہ ایک عورت کے اپنے جسم کے ساتھ کیا کرنا ہے،ا سے کیا پہننا ہے اور کیسے پہننا ہے؟
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت