رقص پرفارمنس کے ذریعے شائقین ڈرامہ کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا
شائقین ڈرامہ کی طرف سے پزیرائی جاری میڈیا ٹیم سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ابھرتی اداکارہ نور بلوچ کا کہنا تھا کہ رقص اسٹیج کا لازمی جز ہے اسٹیج ڈرامے میں انٹرٹینمنٹ کے ساتھ معاشرے کی اصلاح کا پہلو بھی ہوتا ہے اور اس کے اثرات بھی مرتب ہوتے ہیں رقص اسٹیج ڈرامے کا لازمی جزو ہے لیکن اسے صرف فحاشی کی نظر سے نہیں دیکھنا چاہیے
ایک انٹرویو میں اداکارہ نور بلوچ کا کہنا تھا کہ اسکرپٹ لکھنا آسان کام نہیں ہوتا اور موجودہ دور میں پڑھے لکھے لوگ اس طرف آ رہے ہیں اسٹیج ڈرامے سے وابستہ لوگوں کو اچھی طرح معلوم ہے کہ ہمیں خود کو وقت کے ساتھ ساتھ بدلنا ہے وگرنہ ہم بہت پیچھے رہ جائیں گے
اداکارہ نے مزید کہا کے اسٹیج پر جہیز کی لعنت کے خلاف تعلیم کا شعور اجاگر کرنے معاشرے میں سماجی اور معاشی انصاف کو تفریح کو موضوع بنایا جاتا ہے اور یہی معاشرے کے سلگتے ہوئے مسائل ہیں
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت