ملکہ برطانیہ عظیم الشان اوریادگاری تبدیلیوں کا مظہرتھیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ ملکہ برطانیہ ،برطانیہ اوردولت مشترکہ کے اقوام میں عظیم الشان اوریادگاری تبدیلیوں کا مظہرتھیں۔ ہفتہ کواپنے ٹویٹ میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ ملکہ برطانیہ کے انتقال پرتعزیت کیلئے وہ گزشتہ روز برطانیہ کے ہائی کمیشن گئے۔ وزیراعظم نے کہاکہ تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات میں انہوں نے لکھا کہ ملکہ برطانیہ تسلسل، متوازن اوردرست پیشین گوئی کئے جانے کی اہلیت کی بناپر برطانیہ اوردولت مشترکہ کے اقوام میں عظیم الشان اوریادگاری تبدیلیوں کا مظہرتھیں۔

Shakira could face 8 years in jail

پاکستانی ٹیم نے مجھے کرکٹ سے پیار کرنے پر مجبور کر دیا، اشنا شاہ

ایمازون کوبھارت میں پاکستانی روح افزا’کی فروخت بند کرنے کا حک

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.