ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 400 روپےاضافہ

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے اضافے سے ایک لاکھ 30 ہزار 658 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاو 12 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 663 ڈالر فی اونس ہے۔

1400 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاو ایک لاکھ 52 ہزار 400 روپے ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.