نومبر کے دوسرے ہفتے میں شدید سردی پڑنے کا امکان: محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
نومبر کے دوسرے ہفتے میں ملک بھر میں شدید سردی پڑ سکتی ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار
نومبر کے پہلے ہفتے سے قطب شمالی پر موجود سرد ہواؤں کا بھنور کمزور ہو جائے گا۔محکمہ موسمیات
سرد ہواؤں کی اس موسمی کیفیت کو پولر ورٹیکس کہا جاتا ہے۔ جواد میمن
موسم سرما میں معمول سے زیادہ بارش برفباری اور ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔پولرٹیکس کمزور ہونے سے عالمی سطح پر موسم سرد ہونے لگتا ہے۔
موسمی کیفیت کے اثرات پاکستان میں معمول سے زیادہ سردی کی صورت میں نظر آئیں گے۔نومبر میں ہلکی سے معتدل مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔
جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے ۔
سیلاب اور بارشوں میں ہونے والے گھروں کی تباہ کاریوں نے لوگوں کو ذہنی قوفت میں مبتلا کر دیا ہے ۔
پہلے گرمیوں میں لوگ بچے بوڑھے تڑپتے رہے اور سردیاں شروع ہونے لیگیں تو اب یہ متاثرین ٹھٹھریں گے
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت