موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیاگیا

معروف کمپنی ہنڈاکی جانب سے رواں مالی سال کے دوران یہ تیسری مرتبہ اضافہ کیا گیا

نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔ کمپنی کی جانب سے جاری کی گئی
قیمتوں کے مطابق ہنڈا سی ڈی 70 کی قیمت میں پانچ ہزار اضافے کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 21 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔
ہونڈا سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت میں 5400 روپے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 29 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔
پرائیڈر کی قیمت ایک لاکھ 55 ہزار 900 روپے سے بڑھ کر ایک لاکھ 61 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔
سی جی 125 کی قیمت میں 6400 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور قیمت ایک لاکھ 79 ہزار 900 روپے سے اضافہ کے بعد 1 لاکھ 85 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.