تمام سرکشوں کو ارشد شریف کی طرح ماردیا اور ملک میں سیدھا مارشل لا نافذ کردیا جائے۔عامر متین
ہماری ایک روایت ہے کہ دوستوں کی سالگرہ ایک ساتھ مناتے ہیں اور ارشد ہمیشہ کیک لانے پر اصرار کرتا تھا۔عامر متین
عامر متین کے ٹوئٹ پر ایک صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے ان سے چند سوالات کیے کہ آپ کے کتنے دوستوں نے آج سیاہ پٹیاں باندھ کر پروگرام کیے؟
کتنے صحافیوں نے’ صحافت جرم نہیں ہے ‘کا ہیش ٹیگ استعمال کیا؟
کتنے اینکرز نے اپنے پروگرام ریکارڈ کرائے؟ کتنوں نے وہ باتیں کھل کر کہیں جو وہ کہنا چاہتے تھے؟
یہ ارشد شریف کے دوستوں کیلیے دکھ اور شرم کا دن ہے۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت