نائجیریا: وہ ملک جسے یہ جاننے میں کئی برس لگ گئے کہ اس کا تیل چوری ہو رہا ہے

نائیجیریا کے نائیجر ڈیلٹا کے علاقے میں تیل کی غیر قانونی پائپ لائنوں کے نیٹ ورک کی دریافت

یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک میں تیل کی چوری کس حد تک پھیلی ہوئی ہے جو کہ ملک میں تیل کی انتہائی منافع بخش صنعت تاریک پہلو ہے۔
ملک کے جنوب میں واقع ریاست کے ڈیلٹا والے علاقے میں چوروں نے اپنی چار کلومیٹر لمبی پائپ لائن بچھائی ہے جو کہ بحر اوقیانوس تک جانے والی سخت حفاظتی دھاروں ساتھ گزرتی ہے۔
وہاں وہ کھلے سمندر میں کئی کلومیٹر دور سے دکھائی دینے والے تقریباً سات میٹر کے پلیٹ فارم سے کشتیوں پر ڈھٹائی کے ساتھ چوری شدہ تیل بھرتے ہیں۔
سرکاری تیل کمپنی نائجیرین نیشنل پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ (NNPC) کے سربراہ، میلے کیاری نے کہا کہ ‘یہ ایک پیشہ ورانہ کام ہے۔’ انھوں نے یہ بات ٹیلی ویژن پر پیش کیے جانے والے اپنے دورے کے دوران ایک دلدلے اور پھسلن والے راستے پر چلتے ہوئی کہی۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.