نواز شریف الیکشن کے لیے تیار نہیں ہیں تو پھر بات چیت کیسی؟فواد چوہدری

پی ڈی ایم میں باقی جماعتوں کی کوئی حیثیت نظر نہیں آ رہی: میڈیا سے گفتگو

اس وقت تمام عالمی میڈیا کا محور ہمارا لانگ مارچ ہے۔
سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں لیکن پہلی شرط انتخابات کا اعلان ہے۔ تمام اختیارات نواز شریف کے پاس ہیں۔ فواد چوہدری
لوگوں کی توانائی میں کہیں کمی نہیں آئی اور آدھی رات تک ساتھ رہنے پر خواتین کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
مارچ میں وہ لوگ بھی نکلے ہیں جو سیاست سے دلچسپی نہیں رکھتے۔لوگ ایسا نظام چاہتے ہیں جو عوام کی رائے پر مبنی ہو
چوہدری پرویز الٰہی گجرات میں ہمارا استقبال کریں گے وہ ہمارے ساتھ ہیں۔
فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے اور اگر عمران خان لیڈ نہ کریں تو لوگ حکمرانوں کو گھسیٹ کر نکالیں۔
حکمران تو ساری بری ہو گئے ہیں ۔سینئر صحافی چودھری غلام حسین کی گرفتاری ہوئی،اس پر بھی کارروائی کریں گے۔
پی ٹی آئی کے ہزاروں کارکنان آسمان کے نیچے بھی ہیں اور انہیں کمروں کی ضرورت نہیں۔
بات چیت کے لیے تیار ہیں تو آپ کیوں تیار ہیں؟ اب تو عوام میں انقلاب آچکا ہے: رانا ثنا اللہ
عمران خان کی وجہ سے پاکستان سری لنکا نہیں بنا۔وزیر داخلہ

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.