پاکستان کرکٹ بورڈ سےنیشنل بینک نے اسٹیڈیم کے نام کے حقوق حاصل کرلیے،
قومی بینک کھیلوں کی نچلی سطح تک فروغ کیلیے بھی کردار ادا کریگا۔
(پی سی بی) اور (این بی پی) کے درمیان 5 سالہ مفاہمت پر دستخط
نیشنل بینک نے نیشنل اسٹیڈیم کے نام کے حقوق حاصل کر لیے ہیں۔
نام کے حقوق کے معاہدے کے علاوہ پی سی بی اور نیشنل بینک ملک بھر میں نچلی سطح پر کرکٹ کے فروغ اور اس کی ترقی کے لیےا سپانسرنگ اقدامات پر بھی تعاون اور شراکت داری کریں گے
جس میں پاکستان کے دیہی علاقوں میں مقامی ٹیلنٹ کو تلاش کرنے کے پی سی بی کے اقدامات میں تعاون بھی شامل ہے۔
رمیز راجہ نے کہا کہ نیشنل بینک آف پاکستان کو پی سی بی فیملی میں واپسی پر خوش آمدید کہنا چاہتا ہوں،
نیشنل بینک کی پی سی بی کے ساتھ دوبارہ شراکت داری ایک اچھی خبر ہے کیونکہ وہ اپنے لیے اس میں بہت زیادہ اہمیت دیکھتے ہیں۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت