گلوکار واجد علی بغدادی کے اس ویڈیو کی ریکارڈنگ گزشتہ روز چھانگا مانگامیں مکمل کی
ڈائریکشن نوید چوہدری نے دی جبکہ ویڈیومیں واجد علی بغدادی کے ساتھ ماڈل رمشاخان نے کام کیا
ہدایتکار نوید چوہدری نے بتایاکہ یہ ویڈیوواجد علی بغدادی کے کیرئیر کا یادگار ویڈیو ہوگا
کیونکہ اس میں گائیگی کے ساتھ ساتھ بہترین لوکیشنز اور ماڈلنگ کا مظاہرہ کیا گیاہے۔ا
س ویڈیوکی پوسٹ پروڈکشن زوم میڈیا پروڈکشن نے کی تھی اس ویڈیو کو بہت جلد سوشل میڈیا اور یوٹیوب چینل پر ریلیز کردیاجائیگا۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت