وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔
وزیراعظم نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری پنجاب سے فوری رپورٹ طلب کرنے کی ہدایت کی ہے۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت