وزیراعظم شہباز شریف نے عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابو الغیث اور متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید آل نہیان سے ملاقات کی
دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات سے بچاؤ کے لیے بھرپور تعاون پر اتفاق کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف اور عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابوالغیث نے دو طرفہ تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظم کی جانب سے عرب لیگ کے چارٹر اور اس کے حصول کے لیے سیکریٹری جنرل کے عزم کی تعریف کی۔
وزیراعظم آفس کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید آل نہیان کے ساتھ ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی فراخ دلانہ امداد پر یو اے ای کی قیادت اور عوام کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کا مقابلہ کرنے کے لیے کاپ 27 کے عزم کو نیک شگون قرار دیا۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت