وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کااجلاس منعقد ہوا

وزیراعلیٰ کی خصوصی ہدایت پر جناح ہسپتال لاہوراو رنشتر ہسپتال ملتان میں سائبر نائف ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ

۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی\ نے دونوں ہسپتالوں میں سائبر نائف ٹیکنالوجی متعارف کرانے کی منظوری
سائبر نائف ٹیکنالوجی کے ذریعے کینسر او ردیگر پیچیدہ امراض کا مفت علاج کیاجائے گا۔
لاہو رکے جناح ہسپتال اور ملتان کے نشتر ہسپتال میں سائبر نائف ٹیکنالوجی کو جلد متعارف کرایاجائے گا
اور دونوں ہسپتالوں میں سائبر نائف ٹیکنالوجی سے طریقہ علا ج کے بارے میں ڈاکٹرز کو تربیت بھی دی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت گھرکی ہسپتال کے تعاون سے سرجری کی جدید ٹیکنالوجی سائبر نائف کے ذریعے علاج کو ہیلتھ کارڈ پروگرام میں شامل کرچکی ہے
پنجاب کے 2بڑے ہسپتالوں میں سرجری کی جدید ٹیکنالوجی سائبر نائف کو متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔
اس ٹیکنالوجی کے ذریعے مریضوں کو بے پناہ سہولت ملے گی۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.