وزیر آباد فائرنگ ہوئے فائرنگ کرنے والا ایک شخص تھا جس نے تاک کر برسٹ فائر کیا

خان صاحب کی ٹانگ میں گولی لگی سینیٹر فیصل جاوید شدید زخمی ہے

احمد چھٹہ فائرنگ سے زخمی ہوئے فائر کرنے والے شخص کے پیچھے کھڑے نوجوان نے اسے دبوچ لیا جس سے اسکا نشانہ چوک گیا
عمران خان کو فوری لاہور منتقل کر دیا گیا فیصل جاوید اور احمد چھٹہ کو فوری طبی امداد فراہم کی گئی اور ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.