اسحاق ڈار نے پیراسیٹامول پروڈکٹ کی قیمتوں میں کمی کا ٹوئٹ کیا تھا لیکن قیمتوں میں اضافہ کیا گیا
وفاقی حکومت نے ملٹی نیشنل ادویات ساز کمپنیز کے آگے ہتھیار ڈال دیئے،
پیراسٹامول ایکسٹرا اور پیراسٹامول سیرپ مہنگے، وزیر خزانہ نے ریٹ میں کمی کا ٹوئٹ کیا
لیکن حقیقت میں ریٹ کم ہونے کی بجائے بڑھ گئے۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے سربراہوں کے ساتھ ملاقات میں ڈھیر ہو گئے ملاقات میں پیراسیٹامول کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اتفاق کرلیا گیا۔
اسحاق ڈار کے ٹوئٹ کے مطابق فارماسیوٹیکل کمپنیوں کا پیراسیٹامول کی مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر اتفاق کیا گیا ہے لیکن حقیقت وزیر خزانہ کے ٹوئٹ سے بالکل مختلف ہے۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت