وزیر خزانہ کا وزارت پیداوار کو جامع ماڈل تیار کرنے کی ہدایت

اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت معاشرے کے غریب طبقے کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج فنانس ڈویژن میں یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ( یو ایس سی) کے ذریعے وزیراعظم کے ریلیف پیکج پر اجلاس کی صدارت کی۔
اجلاس میں وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار مخدوم سید مرتضیٰ محمود ، ایس اے پی ایم برائے خزانہ طارق باجوہ ، ایس اے پی ایم برائے ریونیو طارق پاشا ، سیکرٹری خزانہ ، سیکرٹری صنعت و پیداوار ، ایم ڈی یو ایس سی اور سینئر افسران نے شرکت کی۔
اجلاس کے دوران وزیر خزانہ کو ملک کے عوام کی سہولت کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کے ذریعے پانچ ضروری اشیاء (دالوں، آٹا، چینی، چاول اور گھی) پر وزیراعظم کے ریلیف پیکج اور دی جانے والی زر اعانت سے آگاہ کیا گیا۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.