محکمہ صحت جو کچھ کرسکتا تھا اس نے سیلاب اور بارشوں کے دوران کیا ہے۔
محکمہ صحت کی جانب سے سیلاب کے دوراں لوگوں کو صحت کی سہولیات فراہم نہ کرنے کی باتیں بے بنیاد ہیں
سکھر کے سول اسپتال میں ڈاکٹرز اور میڈیکل اسٹاف کے قلت کے سوال پر عذرا پیچوہو کا غصے میں کہنا تھا میں جواب دیا ہے بس۔
اس سے قبل وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے کورونا رسک ہلیتھ الاؤنس کے لیے سڑکوں پر احتجاج کو زیادتی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب کورونا ختم ہوچکا اور اس کا اب اتنا زیادہ خطرہ نہیں رہا تو الاؤنس کو جاری رکھنا مشکل ہے ، تاہم حکومت نے ان کی ڈیمانڈ اور لوگوں کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے ان کے نان پریکٹس الاؤنسز کو تھوڑا بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جس کو جلد کابینہ میں پیش کیا جائے گا۔
ایس آئی یو ٹی سکھر میں روبوٹک سرجری کے آغاز کی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے احتجاج سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کا گناہ اور ثواب بھی ان کو ہوگا۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت