وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان کے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں بطور وزیر قانون ملک کی خدمت پر انہیں فخر ہے۔
بعض ذاتی وجوہات کی بنا پر میں بطور وزیر مزید کام نہیں کر سکتا۔
آئین کے آرٹیکل 92 کے تحت بطور وفاقی وزیر اپنے عہدے سے مستعفی ہو رہا ہوں
خیال رہے اعظم نذیر تارڑ معروف قانون دان ہیں اور ان کا شمار مرحومہ عاصمہ جہانگیر کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔
اس وقت وہ سینیٹ میں قائد ایوان بھی ہیں۔
مستعفی ہونے سے پہلے اعظم نذیر تارڑ نے اتوار لاہور میں ہونے والے عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شرکا کے ایک مختصر گروہ کی جانب سے ریاستی اداروں کے خلاف نعرے بازی پر افسوس کا اظہار کیا تھا۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.