ویمنز ایشیا کپ،پاکستان کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان

ویمنز ایشیا کپ کے لیے پاکستان کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، اوپنر سدرا امین اور وکٹ کیپر سدرا نواز کی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ڈیبیو کی منتظر صدف شمس کو بھی منتخب کیا گیا ہے جبکہ انعم امین اور گل فیروز کو ڈراپ کر دیا گیا۔بنگلہ دیش کے شہر سلہٹ میں شیڈول ایونٹ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں بسمہ معروف (کپتان)، عائشہ نسیم، ڈیانا بیگ، فاطمہ ثنا، کائنات امتیاز، منیبہ علی، ندا ڈار، عمیما سہیل، صدف شمس، سعدیہ اقبال، سدرا امین، سدرا نواز، طوبی حسن شامل ہیں۔

Shakira could face 8 years in jail

نیب یا عیب؟

نیول ہیڈ کوارٹرز میں یوم دفاع کی مناسبت سے یادگار شہدا پر تقریب

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.