مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ساف ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان کی تاریخی فتح پر خواتین فٹبالرز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہماری لڑکیوں نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیم نیسات صفر کی شاندار فتح حاصل کی، واہ پاکستان زندہ باد۔
