ٹرین میں نماز پڑھنے والے چار افراد کے خلاف تحقیقات

چار مسلمان افراد کی ٹرین میں نماز ادا کرنے کی ویڈیو وائرل

پولیس نے ان کے خلاف دیگر مسافروں کا راستہ روکنے پر تحقیقات کا اعلان کردیا ہے۔
انڈیا ٹوڈے کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو اتر پردیش کے رکن پارلیمنٹ دیپ لعل بھارتی نے اس وقت بنائی جب ٹرین کھڈا ریلوے سٹیشن پر رکی تھی۔
رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو انہوں نے ستیاگڑھ ایکسپریس میں 20 اکتوبر کو بنائی تھی جب چار افراد نے ٹرین کے اندر نماز پڑھی اور لوگوں کے لیے تکلیف کا باعث بنے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ’لوگوں کو اس سے پریشانی ہوئی کیونکہ ان کی وجہ سے لوگ ٹرین کے اندر آنے اور باہر جانے سے قاصر تھے۔ وہ کیسے ایک عوامی مقام پر نماز پڑھ سکتے ہیں؟ یہ غلط ہے۔‘
دیپ لعل نے اس واقعے کی شکایت انڈین ریلوے کے پاس درج کرا دی ہے۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.