’میں اور دوسرے سرمایہ کار یقیناً اس وقت ٹوئٹر کی زیادہ قیمت ادا کر رہے ہیں۔
میرے نزدیک ٹوئٹر کا طویل مدتی پوٹینشل اس کی موجودہ قیمت سے بہت زیادہ ہے۔‘
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک ٹوئٹر کو خرید رہے ہیں گوکہ ابتدا میں انہوں نے 44 ارب ڈالر کی ڈیل سے پیچھے ہٹنے کی کوشش کی تھی۔ ایلون مسک نے ٹوئٹر کو ایسا اثاثہ قرار دیا جو کہ کافی عرصے سے ایسا ہی پڑا ہے۔
امریکی شہر ڈیلاویئر کے ایک جج نے مسک کے خلاف ٹوئٹر کے مقدمے پر کارروائی روک کر انہیں 28 اکتوبر تک ڈیل فائنل کرنے کے لیے ٹائم دیا ہے۔
ٹیسلا کے سرمایہ کاروں کو خدشہ ہے کہ مسک ٹوئٹر کی خریداری کی ڈیل کو مکمل کرنے کے لیے ٹیسلا کے مزید حصص فروخت کریں گے۔
تاہم ایلون مسک، جو کہ ٹیسلا کے ساتھ ساتھ سپیسکس، نیورا لنک اور بورنگ کمپنی کے بھی سی ای او ہیں، کا کہنا تھا کہ ان کا اپنی کمپنوں کو ٹوئٹر کے ساتھ ایک چھتری تلے لانے کا فلحال کوئی منصوبہ نہیں۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت