ٹوٹی ہوئی ٹانگ بھی شلپا شیٹی کو رقص سے نہ روک سکی، ویڈیو وائرل

ہندو تہوار کے موقع پر بھی شلپا شیٹی خود کو رقص سے روک نہ سکیں۔اداکارہ کی ایک ٹانگ زخمی ہے، یہ انجری انہیں انڈین پولیس فورس پر مبنی ویب سیریز کی شوٹنگ کے دوران ہوئی تھی۔انسٹاگرام پر حال ہی میں ریلیز کی گئی ویڈیو میں شلپا شیٹی کو فالگونی پھاٹک کے گانے پر رقص کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.