بھارتی وزیر کھیل نے پاکستان میں ایشیا کپ 2023 میں شرکت سے متعلق بی سی سی آئی کے بیان کی تردید کردی

کرکٹ اتھارٹی سال 2023 کے دوسرے نصف حصے میں ہونے والے 50 اوور کے ایشیا کپ کے لیے ٹیم انڈیا کو پاکستان نہیں بھیجے گی۔

ایک دن بعد، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جے شاہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ حیران کن ہے کہ بھارتی کرکٹ اتھارٹی نے پی سی بی اور ایشین کرکٹ کونسل سے رابطہ کیے بغیر یہ فیصلہ کیا۔دریں اثنا، بھارت کے نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر مین ان بلیو کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ بھارتی وزارت داخلہ کرے گی۔اس معاملے کے بارے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے، مرکزی وزیر نے کہا، “یہ صرف کرکٹ نہیں ہے۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا نے پاکستان کا سفر کیا لیکن کیا ان کا موازنہ ہندوستان سے کیا جا سکتا ہے؟

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.