پاور پلے میں انگلش بیٹر کی برق رفتاری، 82 رنز بنائے

چھٹے ٹی 20 میں انگلش بیٹنگ لائن نے پاکستان کے خلاف شاندار کھیل پیش کیا اور تاریخ رقم کردی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی بولنگ لائن جس کے گزشتہ چند روز سے چرچے تھے، انگلش بیٹرز نے ان کے خلاف پہلے 6 اوورز میں برق رفتاری سے 82 رنز بنائے۔پاکستان کی سرزمین پر بھی یہ پاور پلے کا سب سے زیادہ اسکور ہے، اس سے قبل پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 81 رنز بنائے تھے۔

بھارت، لمپی سکن کا وائرس پندرہ ریاستوں تک پھیل گیا، ایک لاکھ سے زائد مویشی ہلاک

Shakira could face 8 years in jail

بال منڈھوا کر ماں کی قبر پر کھڑی ایک اور ایرانی خاتون نے احتجاجی پیغام دیدیا

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.