پاکستانی فنکار علیزے سلطان کے ساتھ ہمدردی اور فیروز خان پر سخت تنقید کر رہے ہیں

فیروز خان نے سابقہ اہلیہ، علیزے سلطان کی جانب سے عدالت میں پیش کیے گئے تشدد کے شواہد پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔

فیروزخان نے کہا کہ میں خود پر لگنے والے اور سوشل میڈیا پر زیرِگردش بے بنیاد، جھوٹے، بدنیتی پر مبنی الزامات کی تردید کرتا ہوں،
اِن الزامات کی حقیقت میں کوئی حیثیت نہیں ہے، میں اِن الزامات سے متعلق اپنی قانونی ٹیم کے ساتھ رابطے میں ہوں۔
فیروز خان کا کہنا ہے کہ میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ میں نے آج تک کوئی قانون نہیں توڑا اور نہ ہی کسی کے حقوق کی تلفی کی ہے،
میں دنیا کے سب ہی انسانوں کے حقوق کا احترام کرتا ہوں۔
واضح رہے کہ علیزے سلطان اور فیروز خان میں طلاق ہو چکی ہے۔
اس سابقہ جوڑی کا بچوں کی حوالگی سے متعلق کیس کراچی کی مقامی عدالت میں زیرِ سماعت ہے۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.