پاکستانی ٹیم نے مجھے کرکٹ سے پیار کرنے پر مجبور کر دیا، اشنا شاہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کی افغانستان کو شکست دینے کے بعد سوشل میڈیا پر جشن منانے والے ٹوئٹس اور تاثرات سے دھوم مچ گئی ہے، جبکہ پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے بھی اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے انہیں کرکٹ سے پیار کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔اداکارہ اشنا شاہ نے ٹوئٹر پر لکھا، جب بھی کسی کھلاڑی کو کی شاندار کارکردگی اور مین آف دی مومنٹ ہوتا ہے تو وہ سب سے پہلے اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں، ساتھی کھلاڑی ساتھیوں کو کریڈٹ دیتے ہیں اور جیت سے مداحوں کو سرشار کرتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی ٹیم کے اس عمل نے انہیں کرکٹ سے پیار کرنے پر مجبور کردیا ہے۔اْشنا شاہ نے پاکستانی کرکٹرز کی تعریف کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ ٹیم نے گراؤنڈ کے اندر اور باہر ماشاء اللہ بہترین کارکردگی دکھائی۔

مینہ سے شادی کیلئے آنسو بھی بہائے تھے‘ ہمایوں سعید کا انکشاف

Shakira could face 8 years in jail

تنہائی کا شکارمگرعالمی سطح پر تجارت کی صلاحیت ہے، طالبا

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.